HFM کے متغیر پلیٹ فارمز کے ساتھ اپنے رجحان کے مطابق تیار کردہ بہترین ٹریڈنگ کا ماحول دریافت کریں۔
HFM WebTrader، MT4، MT5 اور HFM ایپ کو دریافت کریں، جو طاقتور ٹولز اور فیچرز کا ایک منفرد مجموعہ پیش کرتے ہیں اور آپ کو پُراعتماد اور مؤثر انداز میں ٹریڈ کرنے کے قابل بناتے ہیں۔
دستیاب متعدد ٹریڈنگ پلیٹ فارمز کا تقابلی جائزہ لینے کے لیے درج ذیل فراہم کردہ ٹیبل سے مدد حاصل کریں، جس میں ان کی کلیدی خصوصیات کا ایک ساتھ موازنہ شامل ہے:
| خصوصیت | HFM WebTrader | MT4 | MT5 | HFM ایپ |
|---|---|---|---|---|
| پلیٹ فارم کی قسم | ویب پر مبنی | ڈیسک ٹاپ/موبائل/ویب پر مبنی | ڈیسک ٹاپ/موبائل/ویب پر مبنی | موبائل ایپ |
| ٹائم فریمز | 9 | 9 | 21 | 9 |
| تکنیکی اشارے | 100+ | 30 | 38 | 5 |
| تجزیاتی آبجیکٹ | 80+ | 31 | 44 | 11 |
| چارٹ کی اقسام | 17 | 3 | 3 | 3 |
| بلٹ ان اکنامک کیلنڈر | ||||
| زیر التواء آرڈر کی اقسام | 4 | 4 | 6 | 4 |
| ایکسپرٹ ایڈوائزرز (ڈیسک ٹاپ) | ||||
| متعدد چارٹ لے آؤٹ | ||||
| Webtrader ڈاؤن لوڈ کریں | ڈاؤن لوڈ کریں MT4 | ڈاؤن لوڈ کریں MT5 | HFM ایپ ڈاؤن لوڈ کریں |
HFM WebTrader، MT4، MT5 اور HFM ایپ پر، آپ مختلف اقسام کے ٹریڈنگ انسٹرومنٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، جن میں فاریکس، دھاتوں، توانائی، کموڈٹیز، کرپٹو کرنسیز، بانڈز، انڈیکس اور حصص پر CFDs شامل ہیں۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ ETFs اور DMA (Direct Market Access) صرف HFM WebTrader، MT5 اور HFM ایپ پر ہی دستیاب ہیں۔
جی ہاں، آپ HFM WebTrader کے ذریعے براہِ راست اپنے براؤزر میں اپنے MetaTrader 4 اور MetaTrader 5 دونوں اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر کے ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ HFM WebTrader ٹریڈز کے انتظام اور ان کے نفاذ کے لیے مکمل فعالیت فراہم کرتا ہے اور حقیقی کراس ڈیوائس سنک کی سہولت دیتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ ہر پوزیشن، پرائس الرٹ اور ایکشن آپ کی تمام ڈیوائسز پر فوری طور پر اپ ڈیٹ ہو جاتا ہے۔
جی نہیں، آپ MetaTrader 5 پلیٹ فارم کا استعمال کرتے ہوئے اپنے MetaTrader 4 اکاؤںٹ پر ٹریڈ نہیں کر سکتے۔ MT5 پلیٹ فارم صرف MT5 اکاؤنٹس کے لیے موزوں ہے، جبکہ MT4 پلیٹ فارم MT4 اکاؤنٹس کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ MT5 پر ٹریڈ کرنے کے لیے، آپ کو الگ سے MT5 اکاؤنٹ کھولنے کی ضرورت ہے۔ آپ یہاں پر ایک MT5 اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔
جی نہیں، آپ MetaTrader 4 میں لاگ ان کرنے کے لیے MetaTrader 5 ایپ کے کوائف استعمال نہیں کر سکتے۔ ہر پلیٹ فارم پر لاگ ان کرنے کے لیے اس کے اپنے کوائف کا سیٹ درکار ہوتا ہے۔
جی ہاں، آپ ایک ہی وقت میں MT4 اور MT5 دونوں پر ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ صرف اس امر کو یقینی بنائیں کہ آپ نے دونوں پلیٹ فارمز کے لیے اکاؤنٹس بنا لیے ہیں اور ہر قسم کے ضروری ڈاؤن لوڈز اور انسٹالیشنز مکمل کر لی ہیں۔
جی ہاں، آپ HFM ایپ کے ذریعے براہ راست اپنے MetaTrader 4 اور MetaTrader 5 اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ ایپ دونوں پلیٹ فارمز پر ٹریڈز کے انتظام اور عمل درآمد کے لیے مکمل فعالیت پیش کرتی ہے۔
| اکاؤنٹ | لاحقہ | ٹریڈنگ پلیٹ فارم | سمبل گروپ | مثالیں |
|---|---|---|---|---|
| InfinityX | x | MT4، MT5، HFM | فاریکس گولڈ انرجیز کرپٹو انڈیسز | GBPUSDx، XAUUSDx، #BTCUSDx |
| Cent | c | MT4, MT5 | فاریکس گولڈ | EURUSDc, XAUUSDc |
| Zero | b | MT4, MT5 | فاریکس گولڈ انرجیز کرپٹو اشاریہ جات | EURUSDb, XAUUSDb, #BTCUSDr |
| Pro | r | MT4, MT5 | فاریکس گولڈ انرجیز کرپٹو اشاریہ جات | EURUSDr, XAUUSDr, #BTCUSDr |
| Premium | کوئی لاحقہ نہیں | MT4, MT5 | فاریکس گولڈ انرجیز کرپٹو اشاریہ جات | EURUSD, XAUUSD, #BTCUSD |
علامت شامل کرنے کے لیے، اپنے MetaTrader 4/5 پلیٹ فارمپر کلک کریں، پھر دیکھیں پر جائیں، اوپر والے مینو پرکو منتخب کریں Market Watch. اس کے بعد:
کے اندر کہیں بھی دایاں کلک کریں. Market Watch ونڈو
علامتیں منتخب کریں.
اپنے اکاؤنٹ کے لاحقے کے ساتھ انسٹرومنٹس تلاش کریں۔.
جس علامت کو آپ شامل کرنا چاہتے ہیں اسے منتخب کریں، پھر علامت دکھائیں پر کلک کریں۔
کسی علامت کو ہٹانے کے لیے پہلے یقینی بنائیں کہ اس علامت کی چارٹ ونڈو بند ہے. پھر:
میں علامت پر دایاں کلک کریں. Market Watch.
کو منتخب کریں. چھپائیں اسے ہٹانے کے لیے